سکھ درشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پودا جس کے پتوں کا پانی کان کے درد کے لیے مفید بتایا جاتا ہے، اس کے پنے لمبے گھیکوار کے مشابہ، لیکن پتلے اور زردی مائل ہیں، لاطینی: (Crinum)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پودا جس کے پتوں کا پانی کان کے درد کے لیے مفید بتایا جاتا ہے، اس کے پنے لمبے گھیکوار کے مشابہ، لیکن پتلے اور زردی مائل ہیں، لاطینی: (Crinum)۔